ایک ترک شہری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 برس سے روزانہ 5 لیٹر کولا مشروب پی رہا ہے اور اس کے علاوہ کچھ اور کھاتا پیتا نہیں۔



  1.  ایک ترک شہری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 برس سے روزانہ 5 لیٹر کولا مشروب پی رہا ہے اور اس کے علاوہ کچھ اور کھاتا پیتا نہیں۔●●♤


                         
 رپورٹس کے مطابق 35 برس کے اسماعیل اوتلو نے بتایا کہ وہ 10 برس کی عمر سے روزانہ ایک خاص برانڈ کا کولا مشروب پیتا ہے، ابتدا میں یہ مقدار ایک سے 2 لٹرتھی جو بڑھ کر اب 5 لٹر تک پہنچ چکی ہے۔__•

اسماعیل صبح بیدار ہونے کے بعد ہی کولا مشروب پینا شروع کر دیتا ہے اور پانی بھی نہیں پیتا۔ وہ بیکری کا مالک ہے اور شام کے وقت ایک خاص طرح کی پیسٹری کے علاوہ کچھ اور نہیں کھا پاتا.....


Comments