معروف اداکار امان اللہ انتقال کرگئے..


(جمعہ 06 مارچ 2020)



امان اللہ کافی عرصہ سے گردوں اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی بار تشویشناک حالت کے پیش نظر انہیں ہسپتال لے جایا گیا...

گزشتہ دنوں کامیڈین و اداکار امان اللہ کو طبیعت شدید بِگڑ نے پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھے۔.
.

Comments